Aaj TV - Sports

پاکستان نے وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی پیشکش قبول کرلی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر نیوزی لیںڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز  کھیلنے کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان فارمیٹس اور میچز کا تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا، البتہ پاک نیوزی لینڈ سیریز 5 ٹی ٹوئنٹی یا تین ون ڈے میچز پر مشتمل ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 7 جنوری کو سڈنی میں ختم ہوگا، نیوزی لینڈ دستیاب ونڈو میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کا انعقاد چاہتا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم اور کیویز کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز جنوری 2024 کے دوسرے ہفتے سے ہوگا۔

گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ نے  پاکستان کو محدود اوورز میچز کی سیریز کے لئے دورے کی دعوت دی تھی جس پر پی سی بی کی جانب سے رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اپریل اور مئی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔