Aaj TV - Business & Economy

وفاقی بجٹ: مختلف منصوبوں کیلئے رقم مختص کرنے کا سلسلہ جاری
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے 12 ارب مختص کرنے کی تجویز ہے۔

آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں وزارت صحت کے 38 منصوبے شامل ہیں۔ جن کے لیے ابتدائی طور پر بارہ ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز ہے۔

دستاویزات کے مطابق صحت سہولت کارڈ اسکیم نئے بجٹ میں شامل ہیں، ابتدائی طور پر 2 ارب 29 کروڑ روپے مختص ہیں۔ جناح اسپتال کے قیام کیلئے 2 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز اور کینسر اسپتال کے  قیام کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

وفاقی بجٹ میں اسلام آباد کی جیل کیلئے 69 کروڑ 63 لاکھ  روپے مختص کر نے کی تجویز ہے۔ نیشنل پولیس اسپتال کیلئے ایک ارب 40 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص ہے جبکہ  ایف آئی اے سائبر کرائم کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ کی تجویز آئی ہے۔

زون 4 میں ایف آئی اے اکیڈمی، ٹریننگ سینٹر اور ہاسٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی طور  پر اراضی کیلئے 8 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹراز کرنے کیلئے ایک کروڑ اور غیرملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے 10 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔