Aaj TV - Pakistan

چوہدری پرویزالہٰی کے صاحبزادے کا ایف آئی اے کی رپورٹ پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کے صاحبزادے راسخ الہٰی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی رپورٹ پر ردعمل دے دیا۔

لاہور سے جاری بیان میں راسخ الہٰی نے ایف آئی اے کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے پرانے الزامات کو دہرا رہی ہے، یہ کیس ہائیکورٹ میں پہلے ہی منسوخ ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سارا کیس جھوٹا ہے اور سیاسی انتقام کے طور پر دوبارہ بنایا گیا ہے، اس کیس میں حقائق کو توڑ مروڑ کر بیان کیا گیا ہے۔

پرویز الہٰی کے صاحبزادے نے مزید کہا کہ اس معاملے پر سارے جواب شواہد کے ساتھ پہلے ہی جمع کروا دیے گئے تھے۔