Aaj TV - Business & Economy

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل مزید مہنگے ہوں گے
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی، پہلے سے ہی مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہوں گے جبکہ امپورٹڈ میک اپ سامان پر سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ایف بی آر ذرائع کے مطابق بجٹ میں مہنگے اور امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے، اس کے علاوہ بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ انرجی سیور بلب، فانوس اور ایل ای ڈیز مزید مہنگی ہوجائے گی، امپورٹڈ الیکٹرونکس آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رہے گا جبکہ امپورٹڈ میک اپ کا سامان امپورٹڈ لپ اسٹک، مسکارے، فیس پاؤڈر پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رہے گا۔

ذرائع کے مطابق بالوں کے لیے امپورٹڈ کلرز، ڈائیرز، پالتو جانوروں کی امپورٹڈ خوراک، امپورٹڈ برانڈڈ شوز، خواتین کے امپورٹڈ برانڈ کے پرس، امپورٹڈ شیمپو، صابن، اور لوشن پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رہے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ سن گلاسز، پرفیومز، امپورٹڈ پرائیوٹ اسلحہ، امپورٹڈ برانڈ ہیڈ فونز، آئی پوڈز، اسپیکرز، امپورٹڈ لگژری برتنوں، امپورٹڈ دروازے اور کھڑکیاں، امپورٹڈ باتھ فٹنگز، ٹائلز، سینٹری، امپورٹڈ کارپٹس اور  غلیچے پر سیلز ٹیکس کی شرح  25 فیصد پر برقرار رہے گی۔

اس کے علاوہ امپورٹڈ انرجی ڈرنکس، امپورٹڈ جوسز ، گاڑیوں، موسیقی کے امپورٹڈ آلات، امپورٹڈ بسکٹ، بیکری آئٹمز ، امپورٹڈ چاکلیٹ اور کینڈی پر سیلز ٹیکس 25 فیصد پر برقرار رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد رہنے سے 55 ارب آمدن متوقع ہے۔