Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کس ملک کو ملنے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کے بجائے کسی اور کو دیے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، امریکا میں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں ہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل کرنے کا سوچ رہا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی دی گئی ہے تاہم اتنے کم وقت میں ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کی تیاری مشکل ہے، آئی سی سی انگلینڈ کو 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کی درخواست کرسکتا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی انگلینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے پاس ہے بتایا جارہا ہے ک ہویسٹ انڈیز اور امریکا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی دی جا سکتی ہے۔

سابق چیئرمین یو ایس اے کرکٹ ڈاکٹر اتُل رائے نے کہا ہے کہ امریکا میں موجودہ حالت دیکھ کر ورلڈ کپ کی میزبانی مشکل لگتی ہے، امریکا میں موجودہ سہولیات آئی سی سی کے معیار کے برابر نہیں۔

ڈاکٹر اتُل رائے کا کہنا ہے کہ اب یہ آئی سی سی پر منحصر ہے کہ وہ امریکا میں اسٹیڈیمز پر سرمایہ کار ی کرتا ہے یا میزبانی دوسرے ملک کو دیتا ہے۔