Aaj TV - Pakistan

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش برآمد
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 جون سے لاپتا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اظہر خان مردہ حالت میں پائے گئے۔

کراچی ایدھی سرد خانے میں گزشتہ روز لاش لائی گئی ۔ جس کی شناخت اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اظہرخان کے نام سے ہوئی۔

ملیر کے رہائشی ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ورثا کا کہنا ہے کہ اظہر خان تین جون سے لاپتا تھے۔

ایدھی سرد خانہ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاش طاہر وہاب نامی شخص نے رکھوائی تھی، متعلقہ شخص نے سرد خانے کو غلط  معلومات فراہم کیں۔

واقعے کی اطلاع  پر سمن آباد پولیس ایدھی سرد خانے  پہنچی اور ضروری معلومات اکھٹی کیں۔