Aaj TV - Pakistan

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ایس ایس پی سی ٹی ڈی
پشاور شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جبکہ بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کاشف آفتاب عباسی نے پشاور پولیس لائن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پشاور شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ہے، شینے گروپ کے کے خلاف ایک کمپاؤنڈ میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے وقت کمپاؤنڈ میں 5 سے 6 دہشت گرد موجود تھے، جو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے، اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

کاشف آفتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ایک گروپ شینے کے نام سے جانا جاتا ہے، جس میں 10 سے 12 لوگ شامل ہیں، کارروائی کے دوران ملزمان سے پانچ کلو کے قریب باردوی مواد بھی برآمد کیا گیا، جو شہر میں بڑی کارروائی کیلئے استعمال کیا جانا تھا۔

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ سی ٹی ڈی اپنی استعداد کار کو بڑھا رہا ہے، متنی اور ادیزی کے علاقوں میں ٹی ٹی پی کے کارندے موجود ہیں، جن کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔