Aaj TV - Pakistan

میئر بنا تو کراچی کے مسائل حل کروں گا، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت اور نامزد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگر میں میئر بنا تو کراچی کے مسائل حل کروں گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے، شہر میں بسنے والے سب لوگ ہمارے ہیں، پیپلز پارٹی وفاق اور صوبے میں اپنا  کردار ادا کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میئر بنا تو پیپلز پارٹی کراچی میں مزید کام کرے گی، اب ہم دھرنوں، احتجاج، الزام تراشی کی سیاست سے باہر نکلیں۔

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ میں میئر کا امیدوار ہوں، 15 جون کو اس کا الیکشن ہوگا اور اگر میئر بنا تو کراچی کے مسائل حل کروں گا جب کہ آپ لوگوں سے بھی روابط مزید استوار ہوں گے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے فور منصوبے پر وفاقی حکومت ہماری مدد کر رہی ہے، البتہ 15 جون کے بعد آپ کی آواز کراچی میں بھی مضبوط ہوگی۔