Aaj TV - Pakistan

الیکشن تب ہی ہوں گے جب میں کرواؤں گا، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ صبر کا ایسا پھل ملے گا کہ آپ کے سارے دکھ درد دور ہوجائیں گے، فوج کا بڑا خرچ نہیں ہے، خوامخواہ اس پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔

بلاول ہاؤس لاہور میں سینٹرل پنجاب کے امیدواروں سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا کہ یہ 2 ماہ میں الیکشن نہیں کراسکتے، انتخابات تب ہی ہوں گے جب میں کرواؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور میں نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، کارکن صبر کریں کیونکہ صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو انداز بھی نہیں، سارے دکھ درد دور ہوجائیں گے۔

آصف زرداری نے مزید کہا کہ میں نے 14برس جیل میں معیشت پر بہت ساری کتابیں پڑھیں، اپنے دور میں ایسے حل دیے جس کی وجہ سے ہمارے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر ہو گئے تھے۔ انشاء اللہ ملکی معیشت کو سنبھال کر زر مبادلہ کے ذخائر 100ارب ڈالر تک پہنچاؤں گا۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ فوج کا بڑا خرچ نہیں ہے، خوامخواہ اس پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، سیاست میں ہر چیز کو کرنے کا حل موجود ہے، جن کو سیاست نہیں آتی ، ان کے پاس حل بھی نہیں ہوتا، اسی لیے وہ ہونے والی چیز کو بھی نہیں ہونے دیتے۔