Aaj TV - Life & Style

ٹیلر سوئفٹ کا میٹی ہیلی سے علیحدگی کا فیصلہ
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے مختصر رومانس کے بعد میٹی ہیلی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹی ہیلی کے ساتھ رومانس پر خبروں کا حصہ بننے والی ٹیلر سوئفٹ ایک بار پھر سنگل ہیں، دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے، اُن کی علیحدگی کی تصدیق گلوکارہ کے قریبی دوست کی جانب سے کی گئی ہے۔

قبل ازیں اپریل کے مہینے میں معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو الوین مبینہ طور 6 سال تک ایک ساتھ رہنے کے بعد الگ ہوگئے تھے۔

رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ دونوں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا، 6 سال تک ایک ساتھ رہنے کے دوران دونوں شخصیات نے اپنے تعلقات کو بہت ہی خفیہ رکھا اور وہ ہمیشہ منگنی کی افواہوں کی بھی تردید کرتے رہے۔