Aaj TV - Pakistan

’انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے‘، شاہ محمود آج پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کرینگے
نائب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی آج پارٹی چیئرمین سے ملاقات کے لئے لاہور جائیں گے۔

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے پی ٹی آئی کا حصہ رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی انصاف کا جھنڈا ہمارے ہاتھ میں ہے، آج  رہنمائی کے لئے پارٹی چیئرمین سے ملنے لاہور جا رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج بھی کارکنان جیلوں میں ہیں، آزمائش کا وقت ہے، ہر غروب کے بعد طلوع بھی ہوتا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے اہل خانہ اور وکلاء ٹیم کا شکریہ ادار کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ بیمار اور اسپتال میں تھیں، ان کا آپریشن تھا لیکن مجھے اسلام آباد آنا پڑا، اہلیہ نے کہا آپ جائیں ہماری فکر نہ کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔

جسٹس چوہدری عبد العزیز نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا، عدالت نے شاہ محمود قریشی  کو بیان حلفی بھی جمع کروانے کی ہدایت کی تھی۔