Aaj TV - Pakistan

نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
بہاولپور کے نواب بہاول خان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں نواب بہاول خان عباسی نے کہا کہ 1947  میں قیام پاکستان کے وقت میرے پردادا نواب صادق محمد خان عباسی پنجم نے اپنی ریاست اور فوج کو پاکستان میں ضم کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے استحکام کی خاطر میرے پردادا نے ریاست بہاولپور کے خزانے کھول دیئے، میں اپنے خاندان کی قربانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔

نواب بہال خان عباسی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے علیحدگی کا  اعلان کرتا ہوں، مستقبل کا فیصلہ دوستوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔

واضح بہاول خان عباسی نے 2018 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 174 سے بحیثیت امیدوار حصہ لیا تھا تاہم انہیں پی ٹی آئی سمیع الحسن گیلانی سے شکست ہوئی تھی۔