Aaj TV - Pakistan

نااہل ڈاکٹر نے ٹانگ کا آپریشن کروانے والی خاتون کا پِتہ نکال دیا
نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹانگ کا آپریشن کروانے والی خاتون کا پِتہ نکال دیا ،جبکہ پِتے کا علاج کروانے کے لئے آئی دوسری مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا۔

فیصل اباد غلام محمد آباد کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے، جہاں 2 ہم نام خواتین کے غلط آپریشن کردیے گئے۔

ڈاکٹروں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پتہ نکلوانے کے لئے آئی خاتون کی ٹانگ کا آپریشن کر ڈالا، جب کہ ٹانگ کا آپریشن کروانے کے لئے آنے والی دوسری خاتون کا پتہ ہی نکال دیا۔

مریضہ کے ورثا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے جب مریضہ کے ہوش میں ہوتے ہوئے ٹانگ پر نشان لگائے تو ان کو بتایا بھی کہ پتے کا آپریشن کروانے آئے ہیں، تاہم ڈاکٹر نے کہا کہ آپ کوئی چھریاں نہیں ماررہے ہمیں زیادہ پتہ ہے کیا کرنا ہے۔

دوسری جانب نجی اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں مریضوں کا نام ایک جیسا ہونے کی وجہ سے غلطی ہوئی، تاہم پھر بھی ڈاکٹر کو معطل کرکے انکوائری کا اغاز کر دیا گیا ہے۔

متاثرین نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے پولیس کو درخواست بھی دے دی ہے۔