Aaj TV - Pakistan

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث  اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے۔

دورانِ سماعت خواجہ حارث کی جانب سے آئندہ ہفتے تک کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔

جس پر الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو روک رکھا ہے۔

الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ اگریہ وقت مانگ رہے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

وکیل الیکشن کمیشن نے کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لینے کی استدعا کی اور کہا کہ عدالت سے اسٹے ختم کرنے کی استدعا ہے۔

عدالت نے کیس کی سماعت 14جون تک ملتوی کردی۔