Aaj TV - Pakistan

جہانگیرترین کا ’’استحکام پاکستان پارٹی‘‘ کے قیام کا اعلان
جہانگیر ترین نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نئی سیاسی جماعت ”استحکام پاکستان پارٹی“ کے قیام کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے سیاسی صورتحال کو تبدیل کردیا۔

لاہور میں علیم خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت بحرانوں سے گزر رہا ہے، سیاست میں آنے کا مقصد ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا تھا، میں نے سیاسی بصیرت سے بہت کچھ سیکھا، یقین تھا کہ تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے اصلاحات لے آئیں گے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو مضبوط بنانے کیلئے دن رات محنت کی اور 2013 کے بعد پی ٹی آئی میں نیا جوش وجذبہ پیدا کیا، لیکن 9 مئی کے واقعات نے سیاسی صورتحال کو تبدیل کردیا۔

جہانگیرترین کا مزید کہنا تھا کہ 9 مئی کو ایم ایم عالم کےجہاز کو جلا دیا گیا، معاملہ صرف سرکاری عمارت کو نقصان پہنچانے کا نہیں، کوئی بھی کسی کے بھی گھر پر حملہ کرسکتا ہے، تشویش ناک بات یہ ہے کہ عوام کی امیدیں دم توڑ گئیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو نئی امیدیں دینے کیلئے نئی قیادت کی ضرورت ہے، ہم پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، اور ملک کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں کریں گے، ہمارے ساتھ آنے والوں کے جذبے کو سراہتا ہوں۔

علیم خان کا بیان

اس سے قبل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ  ہم نے تقریبا 12سال ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے گزارے، ہم سب نے خوشحال پاکستان کا خواب دیکھا تھا، لیکن 9 مئی کو ہر کسی کو دلی افسوس ہوا، ہم نے مشاورت سے الگ پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا، جہانگیرترین کی سیاسی بصارت سے ہم اکھٹے ہوئے اور سب کو اکھٹا کرنے میں انہوں نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

علیم خان کا کہنا تھا کہ ہم سب سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل مستحکم پاکستان بنانے میں ہے، پاکستان کو انتشار سے دورکرنا ہے، انتشار پاکستان کو کھوکھلا کررہا ہے، ہم نے جہانگیرترین کی سربراہی میں اکھٹا ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ہم سب اکھٹے ہوکر ملک کیلئے جدوجہد کریں گے۔