Aaj TV - World

ڈونلڈ ٹرمپ نے میری فیملی کی زندگی خطرے میں ڈالی، امریکی سابق نائب صدر
امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کردیا، ساتھ ہی ٹرمپ کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے میری فیملی کی زندگی خطرے میں ڈالی، سابق صدر نے کیپٹل ہل پر موجود ہر شخص کی زندگی خطرے میں ڈالی ہے۔

مائیک پنس نے کہا کہ لوگوں کو آئین سے ماورا ہونے پر اکسانے والے کو بھی صدر نہیں ہونا چاہیے، خود کو آئین سے ماورا سمجھنے والے کو امریکا کا صدر بننے کا حق نہیں ہے۔

یاد رہے مائیک پنس نے 6 جنوری 2021 کو کیپٹل ہل پر حملے کی مذمت کی تھی  جبکہ وہ  ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نائب صدر تھے۔