Aaj TV - Pakistan

آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد فنانس بل 24-2023 کی کاپی سینیٹ میں بھی پیش کردی، ایوان میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی۔

بل پیش کیے جانے پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے بجٹ بل نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔

ایوان میں شور شرابے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹرز سے بجٹ پر سفارشات 13جون تک مانگ لیں۔

چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ سینیٹ خزانہ اور پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کمیٹی  16جون تک سفارشات پر رپورٹ جمع کرائیں۔

سینیٹ اجلاس میں گزشتہ دنوں آرمی اور پولیس کے شہداء کے لیے مولانا فیض محمد نے ایوان میں فاتحہ خوانی بھی کروائی۔

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا۔

قبل ازیں مالیاتی بجٹ 24-2023 پر بحث کی تحریک قومی اسمبلی سے منظور کی گئی جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کردیا گیا۔