Aaj TV - Pakistan

کراچی: جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچی اغوا
کراچی کے جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا کرلی گئی۔ واقعہ کےخلاف ورثا نے احتجاج کیا ہے۔

جناح اسپتال کراچی کے گائنی وارڈ سے نومولود بچی غائب ہونے پر والدین سراپا احتجاج ہیں۔ غم سے نڈھال والدین کا کہنا ہے کہ ہماری بچی کو بازیاب کروایا جائے۔ احتجاج کے بعد پولیس اور رینجرز کی نفری جناح اسپتال پہنچی۔ والد کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل بچی کی پیدائش ہوئی تھی، رات 2  سے 3 بجے کے درمیان بچی اغوا ہوئی۔

پولیس نے نومولود بچی کے اغوا کی تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ شام ایک نامعلوم خاتون نے بچی کا این آئی سی ایچ میں بہانے سے چیک اپ کرایا تھا۔ جناح اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد ہی حتمی نتیجے پر پہنچیں گے۔