Aaj TV - Pakistan

تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں
لاہور میں تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 بین الاقوامی پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر لینڈ نہ کرسکیں۔

تفصیلات  کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث قومی ائر لائن کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں۔

پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 760 کا رخ ملتان کی جانب موڑ دیا گیا۔

اس کے علاوہ شارجہ سے آنے والی پرواز 186 کو بھی ملتان ائرپورٹ بھیج دیا گیا۔

دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے، اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات میں تیز  ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔

لاہور میں آندھی اورگرد آلود ہوائیں چلنے لگیں ہیں جس کی وجہ سے شہر کا درجہ حرارت کم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج لاہور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔