Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے دائر درخواست واپس کردی
سپریم کورٹ میں  پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کے لیے دائر درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کردیا گیا۔

سپریم کورٹ  کے رجسٹرار آفس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلی بحالی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔

رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے گئے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم، صدر اور وزرائے اعلیٰ کو آرٹیکل 248 کے تحت فریق نہیں بنایا جاسکتا۔

رجسٹرارآفس نے دونوں اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر 10 اعتراضات لگائے ہیں۔

اعتراض کے مطابق درخواست میں عوامی مفاد عامہ یا بنیادی حقوق کی نشاندہی نہیں کی گئی، متعلقہ فورم کی بجائے براہ راست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔

رجسٹرار نے اعتراض اٹھایا کہ درخواست گزار کے اٹھائے گئے نکات اطمینان بخش نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ درخواست گزار ناصر محمود نے دونوں اسمبلی کی بحالی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔