Aaj TV - Sports

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 444 رنز کا ہدف دے دیا
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 444 رنز کا ہدف دے دیا۔

لندن کے اوول کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 270 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔

فائنل کے چوتھے دن آسٹریلیا نے دوسری اننگز 4 وکٹوں پر 123 رنز سے شروع کی، الیکس کیرے 66 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ مچل اسٹاک اور مارنوس لبوشین نے41، 41 رنز بنائے۔

اسٹیو اسمتھ 34، کیمرون گرین 25، ٹریوس ہیڈ 18 اور عثمان خواجہ 13 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد شامی  اور امیش یادیو نے 2 ،2 وکٹیں حاصل ہے۔

اس  سے قبل 7 جون کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 469 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 296 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور اسے 173 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ بھارت دوسری بار ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہا ہے اس سے قبل 2021 میں نیوزی لینڈ نے فائنل جیت کا بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ میں حکمرانی کا خواب چکنا چور کر دیا تھا۔