Aaj TV - Pakistan

کوشش ہے کہ ملک میں صفر لوڈشیڈنگ ہو، خرم دستگیر
وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ ملک میں صفر لوڈ شیڈنگ ہو۔

لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ فاٹا کے علاقوں میں 25 ارب روپے کی بجلی کی مد میں ریلیف دیں گے جب کہ آزاد کشمیر میں بھی 55 ارب روپے کا ریلیف فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کے لئے 315 ارب روپے کا ریلیف ہے، اس کے علاوہ بلوچستان کے ٹیوب ویلز کے لئے 58 ارب روپےکا ریلیف وفاق دے گا اور ملک بھر میں یکساں نرخوں کے لئے 150 ارب روپے خرچ  کیئے جائیں گے۔

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور اتحادی حکومت نے بجلی کے مسائل حل کیے، ایک سال میں 5 ہزار میگا واٹ بجلی پاکستان کے سسٹم میں آئی، بجلی کے تمام منصوبے نواز شریف کے تحفے ہیں جن کے آج ثمرات مل رہے ہیں۔

خرم دستگیر نے مزید کہا کہ بجلی کی فراہمی اور سستی بجلی پر توجہ  دے رہے ہیں، کوشش ہےملک میں صفر لوڈشیڈنگ ہو۔