Aaj TV - Sports

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی میچ فیس سے بھی محروم
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے، بھارتی ٹیم کو  پوری میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کسی کھلاڑی کو بھی میچ فیس نہیں ملے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت میں 5 جبکہ آسٹریلوی ٹیم نے 4 اوورز کم کرائے، آئی سی سی کے قانون کے مطابق سلو اوور ریٹ پر ہرکھلاڑی کو جرمانہ کیا جاتاہے، قانون کے مطابق ایک اوور پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا جاتا ہے۔

دوسری جانب بھارتی اوپنر شُبمن گِل پر بھی جرمانہ عائد کردیا گیا، انہوں نے آؤٹ ہونے کے بعد امپائر کے فیصلے پر تنقید کی تھی۔

شُبمن گِل آئی سی سی کے آرٹیکل 2.4 کی خلاف ورزی کےمرتکب قرار پائے ہیں، بھارتی اوپنر پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔