Aaj TV - Sports

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت کر آسٹریلیا نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آسٹریلیا نے بھارت کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست دے کر ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا، آسٹریلیا بین الاقوامی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں عالمی ٹورنامنٹس جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

اتوار کو آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بن گیا۔

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 234 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کی 7 وکٹیں صرف 70 رنز پر گر گئیں۔

آسٹریلیا کی جانب سے ناتھن لیون نے دوسری اننگز میں4 شکار کیے جبکہ اسکاٹ بولینڈ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، مچل اسٹارک نے 2 اور پیٹ کمنز نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 469 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز 8 وکٹ 270 رنز پر ڈیکلیئر کی تھی، بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 296 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی تھی۔

بھارت کو شکست دے کر ٹیسٹ چیمپئن شپ اپنے نام کرنے کے بعد  آسٹریلیا تمام آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

آسٹریلیا 5 بار ورلڈکپ، 2 بار چیمپئن ٹرافی ، ایک بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اپنے نام کرچکا ہے اور اب ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی جیت کر آسٹریلیا تمام آئی سی سی مینز ٹورنامنٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔