Aaj TV - Pakistan

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، افواج کا ایک اور کامیاب سنگِ میل
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان افواج پاکستان کی جانب سے شہر قائد کے لیے ایک اور کامیاب سنگ میل کے طور پر سامنے آیا ہے۔

ٹرانسفارمیشن پلان وفاقی و صوبائی حکومتوں، سول اور ملٹری ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے، جس میں آبی ریلوں کی نکاسی، ویسٹ مینجمنٹ اور سٹی ٹرانسپورٹ پلان کے منصوبے شامل ہیں۔

ٹرانسفارمیشن پلان کی تکمیل 30 جون 2025 تک ہونے کا امکان ہے۔ منصوبوں کے مکمل ہونے سے کراچی کے شہریوں کو بُنیادی شہری سہولیات میسر ہوں گی۔

یاد رہے کہ حکومتِ نے شہر قائد کے لئے ’کراچی ٹرانسفارمیشن پلان‘ کا اعلان کیا تھا، این ڈی ایم اے کو محمودآباد، گجر اور اورنگی نالوں کی صفائی سونپی گئی۔ گجر اور اورنگی نالہ بھی تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ دونوں نالے بھی ایک ماہ میں شہری اداروں کے سپرد کردیے جائیں گے۔