Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد اور راولپنڈی کا سنگم آئی جے پی روڈ کرنل شیرخان سے منسوب
اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع آئی جے پی روڈ کا نام تبدیل کردیا گیا۔

چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق  روڈ کو پاک فوج کے شہید کرنل شیر خان سے منسوب کردیا گیا، وفاقی کابینہ نے آئی جے پی روڈ کو کرنل شیر خان سے منسوب کرنے کی منظوری دی تھی۔

کرنل شیر خان 1999 میں کارگل جنگ کے دوران شہید ہوئے تھے۔ وفاقی کابینہ نے قومی ہیرو کی ملکی دفاع کے لئے خدمات پر آئی جے پی روڈ کو ان کے نام سے منسوب کیا۔

کرنل شیرخان روڈ اسلام آباد راولپنڈی کی اہم شاہراہ ہے جڑواں شہروں سے موٹروے اور پشاور جانے کا اہم راستہ ہے۔