Aaj TV - World

امریکی کانگریس رکن نے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھا دیا
امریکی رکن کانگریس آل گرین نے ایوان کی فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھا دیا۔

کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں آل گرین نے بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف امداد کی فراہمی ممکن بنائیں۔

آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سیلاب سے متاثر ہے، گلوبل وارمنگ کو امریکا مسترد کرسکتا ہے مگر پاکستان اسے جھیل رہا ہے، پاکستان کو اس وقت امداد کی شدید ضرورت ہے۔

جس پر امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین نے جواب دیا کہ امریکا آئی ایم ایف کے پاکستان میں کام کو سپورٹ کرتا ہے۔