Aaj TV - World

نائجیریا میں کشتی کو حادثہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک، جبکہ 100 افراد کو بچا لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی نائیجیریا میں شادی کی تقریب سے واپس آنے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا اور باراتیوں سے بھری کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں الٹ گئی۔

پولیس نے 100 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

حادثہ صبح 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کا علم گھنٹوں بعد ہوا، اسی وجہ سے متاثرین کو بروقت نہیں بچایا جاسکا۔

مقامی رہائشی کا کہنا تھا کہ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور یہ ہمسایہ ریاست نائیجر کے ایگبوتی گاؤں میں رات بھر جاری شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے۔