Aaj TV - Pakistan

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چوہدری 17 جون کو عدالت طلب
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس  میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری  کو17 جون کو طلب کر لیا۔

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج  اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے پولیس سے استفسار کیا کہ فواد چوہدری کا فون نمبر درج ہے، کیا آپ نے کال کی؟ جس پر تعمیلی افسر  نے بتایا کہ فواد چوہدری کا موبائل فون بند ہے۔

عدالت نے ہدایت کی کہ ابھی پھر فون کریں اور بتائیں کہ آپ کا کیس ہے عدالت کیوں پیش نہیں ہوئے،  تعمیلی افسر نے فواد چوہدری کا نمبر پھر بند ہونے کا بیان دیا۔

عدالت نے فواد چوہدری کو 17 جون کو طلب کرتے ہوئے ان کے لاہور اور اسلام آباد والے گھر کے ایڈریس پر طلبی کے نوٹس کی تعمیل کا حکم دیا۔

عدالت نے   فواد چوہدری کے طلبی کے سمن کی تعمیل کا حکم  دیتے ہوئے  آئندہ سماعت پر ان  کے ضامن کو پیش ہونے کا بھی حکم  دیا جب کہ  کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی کر دی۔