Aaj TV - Business & Economy

شیل بھی پاکستان چھوڑ رہا ہے؟
پٹرولیم کمپنی شیل پاکستان نے بدھ کے روز جاری ایک خط میں کہا ہے کہ پیرنٹ کمپنی شیل گروپ میں اپنے حصص فروخت کر رہی ہے، جس کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی جا چکی ہے۔

شیل پیٹرولیم کمپنی  (SPCO)، شیل گروپ کی پیرنٹ کمپنی ہے جو 77 فیصد مقامی آپریشنز کی مالک ہے۔

کمپنی کو 2022 میں ایکسچینج ریٹ، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، اور واجب الادا وصولیوں کی وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ایس پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کیلئے جاری کئے گئے ایک نوٹس میں کہا کہ شیل پاکستان لمیٹڈ (ایس پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 14 جون 2023 کو ہونے والی بورڈ کی میٹنگ میں شیل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایس پی سی او) نے ایس پی ایل میں اپنی شیئر ہولڈنگ فروخت کرنے کے ارادے سے مطلع کیا ہے۔

فی الحال یہ واضح نہیں کہ ایس پی سی او اپنا کتنا حصہ فروخت کر رہا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ ’اس اعلان سے ایس پی ایل کے موجودہ کاروباری آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو بدستور جاری ہے۔‘