Aaj TV - Life & Style

سیاست نہیں چھوڑی ہے میرے بیان کو غلط لیا گیا، اداکار مانی
اداکار مانی کا کہنا ہے کہ سیاست نہیں چھوڑی ہے میرے بیان کو غلط لیا گیا کل بھی مصطفی کمال کے ساتھ تھا اور آج بھی کھڑا ہوں ۔

آج نیوز سے گفتگو میں اداکار مانی کا کہنا ہے کہ  میں کراچی سے محبت کرتا ہوں جو سب سے زیادہ کماتا ہے یہ میرا شہر ہے  یہ سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، میں اپنے شہر کے ساتھ ہوں جب میں دیکھتا ہوں کہ میرا شہر اچھی حالت میں نہیں ہے اس لیے آواز اٹھاتا ہوں اور آواز اٹھانے کیلئے کوئی رہنما چاہیئے ہوتا ہے۔

ان کا کہنا کہ میرے بیان کو غلط سمجھا گیا سیاست چھوڑنے پر مبنی ویڈیو دراصل ہمارا مزاحیہ شو اظفر مانی شو کا منظر تھا جو ہم نے 12 سال بعد پھر سے شروع کیا ہے ۔

گزشتہ دنوں اداکار مانی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا تھاکہ 9مئی کو اپنے گھر پر ہی تھا،میں نے کچھ بھی نہیں کیا مگر اس کے باوجود میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر رہا ہوں۔

اداکار مانی کا کہنا ہے میں ہوا کے رخ پر نہیں چلتا میں اس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ تھا جب وہ جدوجہد کررہی ہے جب وہ پاور میں آئی تو میں پارٹی سے الگ ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے سامنے مکافات عمل سامنے آرہا ہے لوگ چھوڑ چھوڑ کر جارہے ہیں جیسے دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ۔