Aaj TV - Pakistan

حماد اظہر پر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف
سابق وفاقی وزیرحماد اظہر پر اسٹیل مل کی تعمیرات میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں حماد اظہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ایفکو اسٹیل ملز کی تعمیر میں کمرشلائزیشن فیسوں کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔

بلڈنگ پلان اور نقشے کی منظوری کے بغیر ایفکو اسٹیل ملز غیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی ہے۔ میونسپل کمیٹی فیروز والا کے بلڈنگ انسپکٹر حاجی محمد اقبال کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔

اسٹیل مل کی غیر قانونی تعمیرات میں ملوث ڈسٹرکٹ کونسل شیخوپورہ اور میونسپل کمیٹی فیروزوالا کے دیگر ذمہ داران کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا۔