Aaj TV - Life & Style

مشہور فلم گاڈ فادر کے اداکار 83 برس کی عمر میں ’فادر‘ بن گئے
ہالی ووڈ کی مشہور فلم گاڈ فادر کے اداکار ایل پچینو کے ہاں 83 برس کی عمر میں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایل پچینو کی 29 سالہ گرل فرینڈ نور الفلاح نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ایل پچینو  کے ترجمان کے مطابق اداکار نے بیٹے کا نام رومان پچینو رکھا ہے۔

اداکار ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے بھی ہیں۔ ان کی ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری جبکہ دو 22 سالہ جڑواں بچے ہیں۔

ایل پچینو اور نور الفلاح کے تعلقات کی خبریں گزشتہ برس سوشل میڈیا پر پھیلی تھیں جب انہیں ایک ساتھ ریستوران میں دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ پچینو کو مشہور فلم گاڈ فادر، ویمن اور اسکارفیس کیلئے جانا جاتا ہے جن کیلئے وہ آسکرز ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔