Aaj TV - Pakistan

سکھر میں دو معصوم بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق
پرانا سکھر کے علاقے گلشن اقبال میں  دو کمسن بچے کار آٹو لاک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

دو سالہ معصوم بچہ علی رضا ولد ساجد قریشی چار سالہ معصوم بچی علی شاہ ولد شاہد قریشی کار میں آٹو لاک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔

اہل خانہ کے مطابق شاہد اور ساجد دونوں سگے بھائی ہیں اور ان کے گھر فوتگی میں بہت سے مہمان آئے ہوئے تھے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سب لوگ مہمانوں میں مشغول تھے اسی اثناء میں دونوں معصوم بچوں نے کار کی چابی اٹھائی اور اور کار میں جاکر بیٹھ گئے، ایک دم کار آٹو لاک ہوگئی جس کے باعث دم گھٹنے سے وہ زندہ نہ رہ سکے۔

دوسری طرف ورثاء بچوں کو دو گھنٹے تلاش کرتے کرتے کار تک پہنچے تو تب تک ننھے فرشتے ابدی نیند سو چکے تھے۔