Aaj TV - Pakistan

کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی، کے الیکٹرک
کےالیکٹرک انتظامیہ کا کہنا ہے مختلف علاقوں میں بجلی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی۔

شہر قائد میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی، جن علاقوں میں بجلی کی بندش کا سامنا رہا ان میں نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، بفر زون، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد شام ہیں۔

اس کے علاوہ ملیر، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا اور اورنگی ٹاؤن میں بھی ہائی ٹیشن لائن ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی۔

کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے 18 گرڈ اسٹیشن جب کہ کے الیکٹرک کے 621 فیڈرز بھی بند ہوئے۔

اس حوالے سے ترجمان کے الیکٹرک نے  بتایا کہ این ٹی ڈی سی سے کنکشن میں خلل پیش آیا ہے، کراچی میں محدود پیمانے پر بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک نے متاثرہ گرڈ کی بحالی کردی ہے اور کے الیکٹرک کی انتظامیہ این ٹی ڈی سی سے رابطے میں ہے۔ ترجمان نے کہا کہاس وقت بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔