Aaj TV - Pakistan

اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور پروپیگنڈہ کا کیس، منظور پشتین اور علی وزیر سمیت 5 افراد طلب
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور پروپیگنڈہ کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے  اداروں کیخلاف نازیبا الفاظ اور پروپیگنڈے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے قبائلی رہنما اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ  منظور پشتین اور ایم این اے علی وزیر سمیت 5 افراد کو طلب کرلیا ہے۔

ایف آئی اے نے پیشی کیلئے تمام افراد کو نوٹس ارسال کردیا ہے۔ ان افراد کو 23 جون کو ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔