Aaj TV - Pakistan

کراچی کے ڈاکوؤں نے شہری کو گرین کارڈ سے محروم کردیا
کراچی کے ضلع ساؤتھ میں ڈکیت گینگ سرگرم ہوگیا، ڈیفنس میں امریکی شہریت رکھنے والے شہری کو فیملی سمیت لوٹ لیا گیا۔

شہری کو ڈاکوؤں نے گرین کارڈ، قیمتی سامان اور دیگر دستاویزات سے محروم کردیا۔

لوٹ مار کی واردات کا مقدمہ 2 روز بعد درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری ہوں ذاتی کام کرتا ہوں، تقریب سے گھر پہنچے تو گاڑی میں سوار 3 ملزمان نے گھیرلیا، شہری اور اہلخانہ کو گھر کی دہلیز پر لوٹا گیا۔

ایف آئی آر کے متن میں مزید کہا گیا کہ ملزمان نے امریکن اسٹیٹ آئی ڈی اور دیگر دستاویز بھی چھینے، ڈاکوؤں نے اہلیہ اور بیٹی سے موبائل فون اور پرس بھی لوٹے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی جبکہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔