Aaj TV - Pakistan

کالج پرنسپل کی گیارہویں جماعت کی طالبہ سے 5 ماہ تک زیادتی
کالج کا پرنسپل گیارہویں جماعت کی طالبہ کو بلیک میل کر کے پانچ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

خانیوال کے گاؤں میں کالج کے پرنسپل نے گیارہویں جماعت کی طالبہ کو بلیک میل کر کے پانچ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی کے حاملہ ہونے پر معاملہ بے نقاب ہوا۔

ورثاء نے متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے تحصیل اسپتال میاں چنوں منتقل کردیا، جہاں  ڈاکٹر نے طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

متاثرہ طالبہ نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ پرنسپل نے اس کی نازیبا ویڈیو بنارکھی تھی جسے سوشل میڈیا پروائرل کرنے کی دھمکی دیتا تھا۔

دوسری جانب تھانہ چھب کلاں میں کالج پرنسپل کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔