Aaj TV - Pakistan

11 سال بعد پیدا ہونے والا نومولود اسپتال سے اغوا
الائیڈ ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے خاتون نے نومولود بچے کو اغواء کرلیا۔

فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت سے خاتون نے نومولود بچے کو اغواء کرلیا،  بچے کو اغواء کرکے لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہو گئی۔

جڑانوالہ کے رہائشی صداقت کے گھر 11 سالہ بعد بیٹا پیدا ہوا تھا، جسے الائیڈ ہسپتال کی آمنہ وارڈ سے نامعلوم خاتون نے 4 دن کے نومولود کو اغواء کرلیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق اغواء کار خاتون نے بچے کے لواحقین سے قربت ظاہر کی، جس کے بعد نشہ آور چائے پلانے کے بعد بچے کو اغواء کرکے لے گئی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں اغواء کار خاتون کو بچہ لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بچے کے اغوا کی رپورٹ تھانہ سول لائن میں درج کرادی گئی ہے، جس کے بعد پولیس نے اغوا کار خاتون کی تلاش شروع کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کی نرسری وارڈ مسے نومولود بچوں کو اغواء کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں، تاہم اسپتال انتظامیہ اغواء کے واقعات کو کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔