Aaj TV - Technology

انسٹاگرام نے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا
فوٹو اورویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے صارفین کے لیے پلیٹ فارم کی ویڈیوزخصوصاً ریلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر پیش کردیا۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن تو موجود تھا لیکن فرق یہ تھا کہ  صارف صرف اپنی  ہی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرسکتا تھا، دیگرکی ویڈیوز اور ریلز کت لنک کاپی کرکے ڈاؤن لوڈنگ سافٹ ویئرز سے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا تھا لیکن اس نئے فیچر سے ان کی بڑی پریشانی ختم ہوگئی ہے۔

ان انسٹا صارفین  کسی بھی ریلزکو دیکھنے کے بعد اسے آسانی سے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں اور اس کے کیے انہیں کوئی بھی دوسرا سافٹ ، یعنی انہیں کسی دوسرے سوفٹ ویئر کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنج‘ کے مطابق انسٹاگرام نے ڈاؤن لوڈ کا یہ نیا فیچرریلز کے نیچے اس جگہ دیا ہے جہاں ریلز شیئر یا محفوظ کرنے کا آپشن ہوتا ہے۔مذکورہ فیچر کے تحت جلد ہی صارفین شیئرز اور لنک کاپی کے ساتھ ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن بھی دیکھیں گے جس پر کلک کرتے ہی ریلز وہیں ڈاؤن لوڈ ہوجائیں گی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ویڈیو میں انسٹاگرام کا لوگو نظر نہیں آئے گا، تاہم اگرکسی صارف نے اگر ویڈیو میں اپنے اکاؤنٹ کا نام ایڈٹ کرکے شامل کر رکھا ہے تو پھر اسے ہٹانا ممکن نہیں ہوگا۔

یہ نیا فیچر انسٹاگرام پر 21 جون کو پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تاہم آغاز میں یہ سہولت تمام ممالک کے صارفین کیلئے دستیاب نہیں ہوگی ۔

انسٹاگرام پر ڈاؤن لوڈگ کا یہ نیا فیچرمرحلہ وار پاکستان سمیت دیگر ممالک کے صارفین تک پہنچے گا او کسی کے پاس ایسا نہ ہو تو وہ ایپلی کیشن کا اپ ڈیٹ ورژن ڈاؤن لوڈ کرسکتا ہے۔