Aaj TV - Pakistan

جیل سے نوعمر قیدی باآسانی فرار، غفلت برتنے پر ہیڈ واڈر سمیت 5 اہلکار معطل
کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کی آنکھوں میں دھول جونک کر نوعمر قیدی باآسانی فرار ہوگیا، فرائض میں غفلت برتنے پر آئی جی جیل خانہ جات نے ہیڈ واڈر سمیت پانچ اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرادیا۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں بند16سالہ قیدی دلاورخان ولد خان محمد نماز جمعہ کے وقت چلڈرن بیرک کی چھت پر چڑکر جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگیا۔

قیدی کے فرار ہونے کی اطلاع ملنے پر جیل انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کردی جبکہ آئی جی جیل خانہ جات شجاع احمد کاسی نے فرائض میں غفلت برنتے پر فوری طور اہلکاروں کو معطل کردیا۔

جن میں ہیڈ واڈر محمد رفیق، واڈرز سمندر خان، محمد عثمان، نصر اللہ اور خلیل شاہ شامل ہیں، جنہیں معطل کرتے ہوئے گرفتار کرا کرمقدمہ درج کردیا، جبکہ آر آر جی اہلکار محمد حیات کی معطلی کے لئے کمانڈر آر آرجی کو مراسلہ لکھ دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فرار ہونے والے نوعمر قیدی کو گزشتہ سال کینٹ پولیس نے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا، جہاں سے قیدی دو بار فرار ہوا، جسے پولیس نے دوبارہ گرفتار کرکے کم عمر ہونے کے باعث قیدی کو وومن پولیس اسٹیشن منتقل کیا تھا۔

وہ وہاں سے بھی ایک بار فرار ہوا تھا جسے دوسرے روز دوبارہ گرفتارکرلیا تھا اور 30 نومبر2022 کوعدالت نے جوڈیشل کیا تھا، جس کے بعد سے یہ کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں تھا کم عمر قیدی کی دوبارہ گرفتاری کےلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے۔