Aaj TV - Pakistan

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے اور 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری فیصل آباد، گوجرنوالہ، بہاولپور ، ڈی جی خان اور ملتان سے عمل میں لائی گئی۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، ڈیٹو نیٹرز،  فیوز اور رقم  برآمد ہوئی۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کی شناحت نوید خان ، خرم ، غلام حسین، غلام عباس، اویس ، محمد سیف، حسین ، اسماعیل اور اخوان کے ناموں سے ہوئی۔

دہشت گردوں کے خلاف سات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے 153 کومبنگ آپریشنز کے دوران 8 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے، کومبنگ آپریشنز میں 7 ہزار 751 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔