Aaj TV - Pakistan

جھل مگسی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں فائرنگ کے مختلف واقعات  میں پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں قبائلی تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات ہوئے جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی زندگیوں کے چراغ گل ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعات کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں و زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گنداواہ منتقل کیا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز بھی کردیا۔

سیڈ فارم کے قریب ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعہ میں کھنجانی برادری کے دو افراد مارے گئے جن میں سبزی فروش محمد عٹمان کھنجانی لاشاری اور محکہ ہیلتھ کا ملازم علی اصغر کھنجانی شامل ہے جبکہ زخمیوں میں  سلیمان کھنجانی اور قدیر حسین  کھنجانی شامل ہیں۔