Aaj TV - Pakistan

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

واقعہ کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کیا گیا۔ متن کے مطابق مدعی مقدمہ ٹریفک سیکشن ایمپریس مارکیٹ کے اہلکار منیر حسین نے بیان دیا ہے کہ وہ ٹریفک کی روانی کے حوالے سے ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ اس دوران صدر دواخانہ سے پریڈی چوک داؤد پوتا روڈ کی جانب جانے والے موٹر سائیکل سوار کو اے ایس آئی صدیق نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روکا، اس کا چالان کیا جس پر وہ مشتعل ہوگیا۔

مشتعل موٹر سائیکل سوار کے دیگر دو ساتھی بھی آگئے اور انھوں نے مجھے برا بھلا کہا جس کے بعد لاتوں اور گھونسوں سے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور سرکاری کام میں مداخلت کی۔

واقعے کی وڈیو بھی منظرعام پرآگئی ہے جس میں پولیس اہلکار کو  شہری پرتشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے، شہریوں نے بھی دفاع میں پولیس اہلکاروں پرتشدد کیا۔