Aaj TV - World

بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام
بھارتی فارما سوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کے باعث دنیا بھر میں بدنام ہیں،  افریقی ملک گمیبیا میں بھارتی کمپنیوں کی ادویات سے اموات کے خلاف شہریوں نے احتجاج بھی کیا۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق بھارت نے بچوں کی اموات چھپانے کے لیے ساٹھ ہزار ڈالر کی رشوت بھی دی۔ رواں سال بھارت کے پیرا سیٹا مول سیرپ کے ڈھائی سو سے زائد کنٹینرز ضبط کیے گئے۔

بھارتی ادویات سے گزشتہ سال سے اب تک ازبکستان ، انڈونیشیا سمیت افریقی ممالک میں سیکڑوں بچے جان سے گئے۔

روئٹرز کی ڈاکو منٹری کے مطابق مغربی افریقی ملک گمیبیا میں بھارتی کمپنیوں کی ادویات سے اموات بھی واقع ہوئیں تو شہریوں نے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا اور اپنی حکومت سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔

بھارتی مصنف دنیش ٹھاکر نے بتایا ہر سال سیکڑوں لوگ غیر معیاری بھارتی ادویات کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر معیاری بھارتی ادویات پر گلوبل الرٹ بھی جاری کیا تھا۔

یاد رہے کہ 17 مارچ 2023 کو بھی ایک خبر سامنے آئی جس کے مطابق بھارتی کمپنی کے آنکھوں کے ڈراپ نے امریکی شہریوں کی بینائی ضائع کردی جبکہ ایک شخص ہلاک بھی ہوگیا۔

بھارتی کمپنی کی تیار کردہ آنکھوں کا ڈراپ “ ایزی کیئر آرٹیفیشل ٹیئر“ کی وجہ سے امریکی شہریوں میں آنکھوں کی مختلف بیماریاں پھیل گئی تھیں۔

ایزی کیئر آرٹیفیشل ٹیئر پروڈکٹ بھارتی کمپنی گلوبل فارما ہیلتھ کیئر پرائیوٹ لمیٹڈ کی تیارہ کردہ ہے جبکہ اسے آرو (Aru) فارما نے امریکا برآمد کیا تھا۔

امریکی صحت کے حکام کے مطابق آنکھوں کے ڈراپ سے ایک شخص جان سے گیا اور کچھ افراد کی آنکھیں متاثر ہوگئی ہیں۔ شہریوں کی آنکھیں بیکٹیریل انفکشن کی وجہ سے خراب ہوئیں۔