Aaj TV - Pakistan

ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان، سیاست کو خیر باد کہہ دیا
لاہور کے حلقہ پی پی 146 سے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے لاتعلقی کا اعلان اور سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔

اپنے ایک بیان میں ملک وقار نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی اور تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔

ملک وقار نے کہا کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے اور پاکستان کے تحفظ کی علامت ہے،  وزیر آباد واقعے کے بعد بھی چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام اور ورکرز کو اکسایا، انہوں نے شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی نہیں کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان عوام اور اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لانے کی کوشش کی، اس کے نتیجے میں 9 مئی کا واقعہ ہونا ہی تھا۔

ملک وقار نے کہا کہ میں پارٹی سے لاتعلقی اور سیاست کو بھی خیرباد کہنے کا اعلان کرتا ہوں۔