Aaj TV - Pakistan

شیخ رشید میری توقعات پر پورا اترے ہیں، حریم شاہ
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کے ساتھ اچھی دوستی ہے فیاض الحسن چوہان برا لگتا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان سے باہر بھی ہوں تو میڈیا کی زینت بنی رہتی ہوں، جب بھی میرے بارے میں خبردیں تو تصدیق کر لیں۔

حریم شاہ نے کہا کہ صندل خٹک کو بات نہیں کرنی آتی تھی،  اس نے میری ذاتی چیزیں باہر نکالیں، وہ جیل میں رہ کر آئی اور اسے رہائی بھی ملی، مجھے معاشرے میڈیا یا کسی شخص کا ڈر نہیں صرف فیملی کا ڈر ہوتا ہے۔

حریم شاہ کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو نہیں مانتی کیس کرنا ہے تو شوق سے کریں، میڈیا نے غلط لوگوں کا دفاع کیا، ایف آئی اے کے پاس گئی تھی اگر میں غلط ہوتی تو مجھے پکڑ لیتے۔

ٹک ٹاکر نے مزید کہا کہ سیاستدانوں کو اچھا نہیں سمجھتی اورنہ ہی کسی کا ڈر ہے، شیخ رشید کے ساتھ اچھی دوستی ہے وہ میری توقعات پر پورا اترے ہیں، لیکن فیاض الحسن چوہان برا لگتا ہے،مولانا فضل الرحمان تھائی لینڈ چندہ و زکوۃ کے پیسے خرچ کرنے گئے ہیں، عید الاضحی سے پہلے چیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے جاؤں گی۔