Aaj TV - Pakistan

مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرادی
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرادی۔

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدر انتخاب خان جمکنی پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوگئے۔

فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر خیبرپختونخوا کرنل ریاض خان چمکنی اور نائب صدر نور اللہ شازلی بھی ق لیگ کا حصہ بن گئے جبکہ ڈیموکریٹک فرنٹ پشاور ڈویژن کے صدر کامران اعوان نے بھی پاکستان مسلم لیگ ق کو جوائن کرلیا۔

انتخاب خان چمکنی سمیت تمام شمولیت اختیار کرنے والے سیاسی شخصیات کی صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی، جس میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور سیکرٹری جنرل پنجاب چوہدری شافع حسین  بھی موجود تھے۔

چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری سرور نے انتخاب خان چمکنی اور ان کے ساتھیوں کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کیا۔

انتخاب خاں چمکنی کو پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخوا کا صدر تعینات کر دیا گیا جبکہ  انتخاب خان چمکنی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔