Aaj TV - Pakistan

فیصل آباد: ڈولفن فورس سے مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پنجاب کے شہر فیصل آباد  میں ڈولفن فورس نے مبینہ مقابلے کے بعد دو  ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں ڈولفن فورس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ ڈولفن فورس کا مؤقف ہے کہ اہلکاروں  نے موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کے لئے اشارہ کیا لیکن موٹر سائیکل روکنے  کے بجائے انھوں نے فائرنگ شروع کر دی۔

ڈولفن فورس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ کے بعد مقابہ ہوا اس دوران 2 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

دوسری جانب  بورے والا میں تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ جس میں 49 سنگین مقدمات میں ملوث 3 ڈاکو زخمی ہو گئے، جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جاتے ہوئے انکے ساتھیوں نے فائرنگ کی، تینوں ڈکیت اپنے ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔