Aaj TV - Pakistan

کراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھوٹ، 6 بیٹیوں کا باپ قتل
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے چھ بیٹیوں کے باپ کو قتل کردیا، لیاقت آباد ڈاکخانے کے قریب ڈاکوؤں نے لمکا کی دکان لوٹ لی، گلشن اقبال میں شہری کو گھر کی دہلیز سے لوٹ کیا گیا۔

کراچی میں روز بروز بڑھتے اسٹریٹ کرائم سے عوام پریشان ہیں، وارداتوں میں شہری نقدی اور موبائل فون سے محروم ہو رہے ہیں۔

اورنگی ٹاون ساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر شہری کو قتل کردیا گیا۔

مقتول  نسیم سبزی کا بیوپاری تھا، صبح سویرے سبزی لینے نکلا تھا، لیکن گھر کے قریب ملزم نے لوٹ مار کے دوران  مزاحمت پر فائرنگ کردی، جس نسیم موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مقتول چھ بیٹوں کا باپ تھا۔

لیاقت آباد ڈاکخانے کے قریب ڈاکوؤں نے لمکا کی دکان لوٹ لی، ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس کے مطابق  دو موٹر سائیکل پر سوار چار ملزمان نے پہلے دکان کے مالک سے ہاتھ ملایا۔ دو ملزمان نے ہیلمٹ اور دو ملزمان نے چہرے پر ماسک لگائے ہوئے تھے۔

ملزمان نے لوٹ مار کے دوران دو موبائل فون اورنقدی رقم لوٹی، ملزمان نے فرارہوتے ہوئے دکان کے باہر ایک اور شخص کو بھی لوٹ لیا۔

اسی طرح گلشن اقبال وسیم باغ کے قریب گھر کی دہلیز پر شہری لٹ گیا، ملزمان نے شہری سے 70 ہزار روپے بھی چھین لیے، اس واقعے کی بھی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان چند سیکنڈ میں شہری سے نقد رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔